ہمی کو توڑنے ہونگے ستم قدامت کے
ہمی کو اب نیا انسان ڈھالنا ہو گا ہمی کو امن کے گیتوں کے میٹھے بولو سے محب جنگ کی آندھی کو ٹالنا ہو گا
یہ الفاظ ایک شاعر کے ہیں مگر میرے لیے یہ میرے دل کی آواز ہے جو کہ میں فائیو سیو لائف (Five Save Life) کے متعلق کہوں گی مشکل کی ہر گھڑی
میں اس ادارے(Organization) نے میری مدد کی ہر دیس میں مجھے اپنوں کی کمی کا احساس ہونے نہیں دیا میری بے سروسامانی کے حالات میں امید کا
واحد سہارا یہ ادارہ بنا بغیر کسی تقاضے کے مجھے اپنا سمجھتے ہوئے میری ہر مشکل کا اللہ کے بعد یہ ادارہ ضامن بنا میں اور میرے بچے بے حد مشکور ہیں
(اس ادارے کو اللہ تعالی دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے ( آمین ثم آمین )